产品功能

应用市场介绍

یہ ایپ سات حصوں (حالات زندگانی، تصانیف، خدمات، تصاویر، وصیت، آڈیوز، ویڈیوز) پرمشتمل ہے۔
کچھ عجب نہیں کہ یہ ایپ متلاشیان راہ حق اور محققین کے لئے مبانی تحقیق میں سے قرار پائے کہ اس میں احوال زندگانی محسن ملتؒ کے ذیل میں مسؤلین مدارس، اساتذہ کرام، طلاب، زعما قوم مخیر حضرات بانیان مجالس، ذاکرین، خطبا، ادبا، شعراء و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کے لئے کامیاب زندگی بسر کرنے کے راہنما اصول اور زمانہ عسرت و عشرت میں توکل بر خدا کے چشم کشا مظاہر جامہ الفاظ کی صورت میں تمام تر التزامات کے ساتھ موجود ہیں۔

收起

用户评价

立即分享产品体验

你的真实体验,为其他用户提供宝贵参考

宝石
评论可得 100 宝石
宝石随心兑换应用高级会员,每周更新 前往查看 >>
活动动态 0 人参加
查看更多评论