产品功能

应用市场介绍

صَحیفہ سجّادیہ امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جسے آپؑ نے امام محمد باقر علیہ السلام اور زید بن علی کو املا فرمایا۔ یہ کتاب قرآن اور نَہج‌البلاغہ کے بعد شیعہ مکتب کی اہم ترین مکتوب میراث شمار ہوتی ہے اور "اخت القرآن" اور"اِنجیل اہل‌ بیتؑ" جیسے ناموں سے پہچانی جاتی ہے۔ اسے صحیفہ کاملہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے دعاؤں کے اس عظیم مجموعہ کی موبائل ایپلیکیشن جامعۃ الکوثر اور مرکز افکار اسلامی کے اشتراک سے پیش خدمت ہے۔

收起

用户评价

立即分享产品体验

你的真实体验,为其他用户提供宝贵参考

宝石
评论可得 100 宝石
宝石随心兑换应用高级会员,每周更新 前往查看 >>
活动动态 0 人参加
查看更多评论